عید کی نماز

عید کے نماز میں یہاں وہاں دیکھنے سے بہتر ہے 5 منٹ نکال کر یہ سیکھ لیں*

*عید کی نماز اور اسکا طریقہ*
*نیت…. دو رکعت نماز عیدالفطر* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ*
*اللہ اکبر…….. ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر*
*اللہ اکبر….. ہاتھ اٹھائے چھوڑ دو*
*اللہ اکبر……. ہاتھ اٹھائے چھوڑ دو*
*اللہ اکبر…… ہاتھ اٹھائے باندھ لو*
*أعوذ با اللہ….. بسم اللہ…
*امام قرأت کرے گا*
فاتحہ….* *سورت رکوع سجدہ*
*پہلی رکعت مکمل*
……………..
*دوسری رکعت*
*بسم اللہ….
*امام قرأت کرے گا*
فاتحہ….. سورت*
*اسکے بعد 3 تکبیر*
*اللہ اکبر……. ہاتھ اٹھائے چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر….. ہاتھ اٹھائے چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر……. ہاتھ اٹھائے چھوڑ دیں*
………………
4 تکبیر
*اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں*
*پھر سجدہ سلام*
*ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی*
*روزانہ 5 منٹ مشق کریں….* *دوسروں کو سکھائیں*
*نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے*،
خاموشی سے خطبہ سننا چاہیئے
*اور اس نماز کے طریقے کو آگے مزید دوسرے لوگوں کو پہنچانا آپکا اخلاقی فرض بنتا ہے تاکہ بوقت نماز عید لوگ شرمندگی سے بچ جائے اکثر نماز عید میں لوگ زیادہ غلط ھوتے ہیں ۔
بندھے عاجز کو دعاؤں میں یاد رکھنا۔عید کے نماز میں یہاں وہاں دیکھنے سے بہتر ہے 5 منٹ نکال کر یہ سیکھ لیں*

*عید کی نماز اور اسکا طریقہ*
*نیت…. دو رکعت نماز عیدالفطر* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ*
*اللہ اکبر…….. ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر*
*اللہ اکبر….. ہاتھ اٹھائے چھوڑ دو*
*اللہ اکبر……. ہاتھ اٹھائے چھوڑ دو*
*اللہ اکبر…… ہاتھ اٹھائے باندھ لو*
*أعوذ با اللہ….. بسم اللہ…
*امام قرأت کرے گا*
فاتحہ….* *سورت رکوع سجدہ*
*پہلی رکعت مکمل*
……………..
*دوسری رکعت*
*بسم اللہ….
*امام قرأت کرے گا*
فاتحہ….. سورت*
*اسکے بعد 3 تکبیر*
*اللہ اکبر……. ہاتھ اٹھائے چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر….. ہاتھ اٹھائے چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر……. ہاتھ اٹھائے چھوڑ دیں*
………………
4 تکبیر
*اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں*
*پھر سجدہ سلام*
*ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی*
*روزانہ 5 منٹ مشق کریں….* *دوسروں کو سکھائیں*
*نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے*،
خاموشی سے خطبہ سننا چاہیئے
*اور اس نماز کے طریقے کو آگے مزید دوسرے لوگوں کو پہنچانا آپکا اخلاقی فرض بنتا ہے تاکہ بوقت نماز عید لوگ شرمندگی سے بچ جائے اکثر نماز عید میں لوگ زیادہ غلط ھوتے ہیں ۔
بندھے عاجز کو دعاؤں میں یاد رکھنا۔*عید کی نماز اور اسکا طریقہ*

بندھے عاجز کو دعاؤں میں یاد رکھنا۔