سلیبس برائے کوئز کمپیٹیشن
محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کمپیٹیشن کا تحریری سلیبس سیرتِ طیبہ نبوی ﷺ کی درج ذیل کتب پر مبنی ہے:
60% کوئز1. محمدِ عربی ﷺ — جناب عنایت اللہ سبحانی
2. محسنِ انسانیت ﷺ — جناب نعیم صدیقی
3. نبیِ رحمت ﷺ — مولانا سید ابو الحسن علی ندوی
4. الرحیق المختوم — مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری
5. سیرتِ سرورِ عالم ﷺ — مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی
اہم نوٹ: کوئز کے کل سوالات کا 60 فیصد کتاب “محمدِ عربی ﷺ” سے لیا جائے گا جبکہ باقی 40 فیصد دیگر چار کتب سے مرتب ہوگا۔
