it is not the eyes that are blind but the hearts

کیا انہوں نے زمین میں سیر نہیں کی ہے کہ ان کے پاس ایسے دل ہوں جن سے سمجھیں یا کان ہوں جن سے سن سکیں؟ کیونکہ حقیقت میں آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں بلکہ وہ دل اندھے ہوتے ہیں جو سینوں میں ہوتے ہیں۔

For one who’s eyes are blind can reflect and benefit from the heart