
لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا آپ کبھی یہ سوچتے ہیں کہ کچھ لوگ کاروبار میں غیر معمولی کامیابی کیسے حاصل کر لیتے ہیں؟
آخر وہ کون سی خصوصیات، عادات، سوچ اور رویے ہوتے ہیں جو ایک عام انسان کو کامیاب انٹرپرینیو بنا دیتے ہیں؟
اس مختصر مگر انتہائی مفید ویڈیو میں، آپ کے ساتھ کامیاب انٹرپرینیوز کی 30 اہم خصوصیات شیئر کریں گے۔ یہ صرف کاروباری اصول نہیں بلکہ زندگی، قیادت، وژن، ہمت، استقامت، تعلقات، وقت کی تنظیم، مالی شعور، اور مثبت سوچ کا مجموعہ ہیں۔
اگر آپ:
• کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں،
• پہلے سے کاروبار کر رہے ہیں،
• اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانا چاہتے ہیں،
• یا زندگی میں ترقی اور کامیابی کے خواہشمند ہیں،
تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگی۔
اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:
• کامیاب انٹریپرینیور کیسے سوچتے ہیں؟
• مشکلات کو مواقع میں کیسے بدلتے ہیں؟
• خطرات کا سامنا کیسے کرتے ہیں؟
• وقت، تعلقات اور وسائل کو کیسے منظم کرتے ہیں؟
• اور وہ کون سی عادات ہیں جو ترقی کی راہیں کھولتی ہیں؟
یہ ویڈیو اپنے اندر خود احتسابی کی ایک چیک لسٹ بھی رکھتی ہے۔
آپ اپنی شخصیت، عادات، صلاحیتوں اور کاروباری ذہنیت کا جائزہ لے سکتے ہیں۔
ویڈیو مکمل دیکھیں، (لنک پہلے کمنٹ میں ہے) اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں، اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ نوجوان نسل ترقی کرے، کاروبار کرے، اور خود کفیل بنے، تو اس ویڈیو کو دوسروں تک بھی ضرور پہنچائیں۔
جزاکم اللہ خیراً۔
See less
