
*السَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*عید مبارک*
*تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكَ*
قَدكَانَت لَكُم أُسوَةٌ حَسَنَة ٌ فِي إِبْرَاهِيمَ وَالَّذِينَ مَعَهُ~ُ
Qad Kanat Lakum ‘Uswatun Ĥasanatun Fi ‘Ibrahima Wa Al-Ladhina Ma`ahu
Indeed there has been an excellent example for you in Ibrahim (Abraham) and those with him – (60) Surat Al-Mumtahanah سُورَة المُمتَحَنَه – Part of Ayah-4
اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو جان ، مال ، ایمان ، اعمال ، عزت ، آبرو ، روزی ، کمائی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر ، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد ، زندگی ، خوشیوں ، عبادات ، تقوی ، اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی ، انکساری اور عمر میں برکتیں ، رحمتیں ، وسعتیں ، رفعتیں اور عروج و بلندیاں عطاء فرمائیں
آمین یا رب العالمين
ہم سب کی طرف سے آپ سب کو اور آپ کے اہل خانہ کو بہت بہت عید مبارک

