﷽
اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
In the name of Allah , Most Gracious Most Merciful

️ کہو کہ اے اللّٰہ! اے بادشاہی کے مالک تو جس کو چاہے بادشاہی بخشے، جس سے چاہے بادشاہی چھین لے، تو جس کو چاہے عزت دے اور جس کو چاہے ذلیل کرے اور ہر طرح کی بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے اور بیشک تو ہر چیز پر قادر ہے تو ہی رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے۔
﷽

