1. کیا آپ جانتے ہیں کہ تاخیری عمل کیا ہے اور یہ آپ کی کامیابی میں کیوں رکاوٹ بن جاتا ہے؟ 2. تاخیری عمل کی علامات (Symptoms) کیا ہیں اور آپ میں یہ خصوصیات موجود ہیں یا نہیں؟ 3. ہم اہم کام کو کل کے لیے چھوڑ دینے کا فیصلہ کیوں کرتے ہیں – اس کے اصل اسباب کیا ہیں؟ 4. کیا تاخیری عمل صرف سستی کا نتیجہ ہے یا اس کے گہرے نفسیاتی (Psychological) اسباب ہیں؟ 5. تاخیری عمل سے آپ کے ذاتی، خاندانی، اور پیشہ ورانہ زندگی پر کیا منفی اثرات پڑتے ہیں؟ 6. آپ کا وقت اور تاخیری عمل کا رشتہ کیا ہے – کیا صحیح وقت کا انتظام اس مسئلہ کا حل ہے؟ 7. کتنے لوگ تناؤ اور ذہنی دبؤ کے باعث تاخیری عمل کا شکار ہوتے ہیں؟ 8. تاخیری عمل سے نجات کے عملی اور موثر طریقے کیا ہیں؟ 9. کیا خود پر کنٹرول اور نظم و ضبط سے آپ اپنی پروڈکٹیویٹی بڑھا سکتے ہیں؟ 10. اپنی زندگی میں تبدیلی لانے اور تاخیری عمل کو مستقل طور پر ختم کرنے کے لیے آپ کو کون سے قدم اٹھانے چاہیے؟