The Great Revolution of Bangladesh
بنگلہ دیش کا عظیم انقلاب
اس روز کے لیے پروفیسر غلام اعظمؒ نے زندگی قربان دی۔
اج بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کا کوئی نام لیوا نہیں اگر نام لیوا ہیں تو جنہوں نے حق پہ اپنی جان جانے افریں کے سپرد کر دی پروفیسر غلام اعظم ملا عبدالقادر جیسے لیڈر جو اس دنیا سے پردہ کر گئے وہ اج بھی کروڑوں بنگلہ دیشی مسلمانوں کے دلوں میں زندہ ہیں یہ ہیں اللہ کے شیر ہمت اور استقامت بلند و بالا پہاڑ یہ اللہ کے حج جنتوں کے مہمان ہیں
#TheSolution #professorghulamazam #Bangladesh #JamaateIslami #Arhamkhan
